Zardari sms
یا رب میرےسوۓ ہوۓ سب دوست جگا دے
بستر ہے ان کا نرم تو پتھر کا بنا دے
کچھ مچھروں کی ڈیوٹی ان پر لگا دے
جس کے سکوں سے وہ مدہوش پڑے ہیں
اس کمرے کے تو پنکھے اور اے سی اڑا دے
اور پھر نہ اٹھیں تو اسے اک ایسی سزا دے
تو خواب میں اسے زرداری دکھا دے